السلام علیکم ساتھیو، دوستو، پاکستان سے سگریٹ نوشی کے مکمل خاتمے کے ہم سفرو!
آلٹرنیٹیو ریسرچ انیشیٹیو(ARI) نے ریڈیو پاکستان کے اشتراک سے" پاکستان سے سگریٹ نوشی کا مکمل خاتمہ ممکن ہے" کے عنوان سے ہفتہ وار پروگرام چھ ماہ تک نشر کیا تھا جس میں آپ کے سوالات نے پروگرام کو ہر دلعزیز بنایا۔
اب ARI نے اسی پروگرام کو دوبارہ شروع کر دیا ہے مگر اب یہ ٹاک شو کی بجائے ڈرامہ کی شکل میں نشر ہو گا۔مقصد وہی ہے۔ یہ ڈرامہ ہر منگل کو دن تین بجکر دس منٹ (03:10) پر نشر ہوا کریگا۔ آپ یہ ڈرامہ پاکستان میڈیم ویو اسلام آباد، ملتان، حیدرآباد، پشاور، اور کوئٹہ کے علاوہ FM-101 لاہور اور کراچی سے ایک ساتھ سن سکیں گے۔ ڈرامے کی ہر قسط نشر ہونے کے بعد آپ کی سہولت کےلیے ہماری ویب سائٹ پر اپلوڈ کر دی جاتی ہے۔ یہ آپکا اپنا پروگرام ہے۔ اس لیے آپ اس بارے میں اپنی رائے یا تجاویز دینا چاہیں تو ARI کے درج ذیل سٹاف ممبران سے ان کے فون نمبرز پر رابطہ کریں۔ شکریہ
جنید علی خان- 9344356-0345
سید جعفر مہدی- 03335162227
سرنواز سلامت- 03145144605
ترک سگریٹ نوشی کی مخالفت کیوں؟، ارشد رضوی
پاکستان سن 2002 میں ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن ( ڈبلیو ایچ او ) کے فریم ورک کنوینشن آن ٹوبیکو کنٹرول (FCTC) کا رکن بنا تھا، تب سے اب ( 2023 ) تک اکیس سال گزر چکے ہیں پاکستان (اور دنیا بھر) میں سگریٹ نوشوں میں اضافہ ہی ہوا ہے۔ ایک رائے کے مطابق دو کروڑ نوے لاکھ ( 29,000,000 ) جبکہ بعض رپورٹس تین کروڑ دس لاکھ ( 31,000,000 ) سگریٹ نوشوں کی موجودگی کی بات کرتی ہیں، اگر پچیس کروڑ کی آبادی مان لی جائے تو پاکستان میں 12 فیصد آبادی تمباکو استعمال کرتی ہے۔
ترک سگریٹ نوشی میں مدد گار متبادل، ارشد رضوی
سگریٹ یا تمباکو نوشی کے نقصان دہ اثرات کے بارے میں ستر سال قبل ہونے والی ایک سٹڈ ی میں بتایا گیا تھاتب سے اب تک دنیا میں کروڑوں لوگ تمباکو سے متعلق بیماریوں کے باعث موت کی تاریک وادی میں جا چکے ہیں
صحت، تمباکو اور ریونیو، ارشد رضوی
تمباکو نوشی کا انسان سے رشتہ بہت پرانا ہے۔ تمباکو اور اس سے متعلق مصنوعات کی طویل تاریخ ہے جو 6000سال قبل مسیح میں ملتی ہے۔مقامی امریکیوں کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ انہوں نے پہلے تمباکو کی کاشت شروع کی اور یہ 6000سال قبل مسیح میں ہی ہوا۔
انسانی صحت اور عالمی ادارہ صحت، ارشد رضوی
اگر عالمی ادارہ صحت کچھ مختلف طرزِ عمل اختیار نہیں کرتا اور تمباکو پالیسی میں جدّت کو قبول نہیں کرتاتو ادارہ دل، کینسر اور پھیپھڑوں کے امراض میں کمی کے اہداف کے حصول میں بہت پیچھے رہ جائے گا۔
جو فرد سگریٹ نوشی ترک کرنا چاہتا ہے اس کی نیکوٹین کی طلب اور نفسیات کو سامنے رکھتے ہوئے کونسلنگ کی ضرورت ہے، ڈاکٹر احسن لطیف
اگر ہم چاہتے ہیں کہ سگریٹ نوشی ختم ہو جائے تو سگریٹ پینے والوں کواس بارے میں تمام بحث میں سب سے آگے ہونا چاہئے تاکہ وہ اپنی ضرورتوں کا خیال رکھ سکیں۔
ما قبل کورونا اور ما بعد، ارشد رضوی
کورونا کے مابعد اثرات میں ایک خوفناک ترین اثر بڑے پیمانے پر دنیا کی آبادی کے ایک بڑے حصے کا خطِ غربت سے نیچے گِرنے کا اندیشہ ہے جس کے نتیجے میں بے روزگاری اور غربت میں غیر معمولی اضافہ ہو گا۔
Pakistan is a country with heavy use of tobacco. With more than 24 million...
Read MoreThe Birth of Harm Reduction Informs the World's Need for Safer Nicotine...
Read MoreAlternative Research Initiative (ARI) works to provide researched-based solutions...
Read More